: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25اپریل(ایجنسی) تلنگانہ حکومت کو ہڈکو فاؤنڈیشن کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا ۔ مرکزی وزیر شہری ترقی ایم وینکیا
نائیڈو نے نئی دہلی میں تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ کو یہ ایوارڈ دیا ۔ حیدرآباد میٹرو واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کی بہتر کارکردگی پر یہ ایوارڈ دیاگیا ۔